مہر خبررسان ایجنسی نے سی این این کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شمالی کوریا کے صدر سے ملاقات کے لئے شمالی کوریا پہنچ گئے ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ نے شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون کے ساتھ ملاقات کی اور صدر کیم جونگ اون کے ساتھ مصافحہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم اچھے دوست ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شمالی کوریا کے صدر سے ملاقات کے لئے شمالی کوریا پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1891775
آپ کا تبصرہ